+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2023 17:46:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں ٹیکس ان پیڈ مال 10650 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ ٹیکس پیڈ مال 10825 روپیہ کئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال کھل کر خریدار نہی ہے مارکیٹ میں۔