+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2023 17:16:45
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مشین کلین مال 295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کھل کر گاہکی نہیں ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 290/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 300 جبکہ سارٹیکس مال 307 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔  یوکرین 8 ایم ایم مال 305 روپیہ تک ہے۔  اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مکس 315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔  کینیڈا 8/9 مکس 345/347 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ تک ہے۔