+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2023 12:40:56
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 21000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل 20000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔