پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8050 المعز 2 7950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 7975 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 7950 کنجوانی 7975 کسان 8025 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7800 اتحاد 7800 یونائیٹڈ 7800 حمزہ 7815 آر وائ کے 7825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 7800 ڈھرکی 7800 گھوٹکی 7800 جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 7990 جبکہ زیریں سندھ میں مہران 8025 فاران 8030 تھر پارکر 8025 میر پور 8040 اور آباد گار ، شاہ مراد 8040 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔