+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2022 11:52:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8050 المعز 2 7950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 7975 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 7950 کنجوانی 7975  کسان 8025 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7800 اتحاد 7800 یونائیٹڈ 7800 حمزہ 7815 آر وائ کے 7825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 7800 ڈھرکی 7800  گھوٹکی 7800 جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 7990  جبکہ زیریں سندھ میں مہران  8025 فاران 8030  تھر پارکر 8025 میر پور 8040  اور آباد گار ، شاہ مراد  8040 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔