+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2023 11:52:26
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19300 روپیہ من تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔