پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 11050 بھلوال 11050 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 10950 روپیہ کوئنٹل المعیز 2 10950 تک ریٹ ہے۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز 10950 تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 11050 کمالیہ 10950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز ٹکیس ان پیڈ 10700 جبکہ ٹیکس پیڈ 10825 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 11050 جبکہ گھوٹکی 11075 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 11250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جون کے سودوں کے 11350 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مئ کے سودے کٹ رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔