+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 30 2023 17:00:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 10700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 10850جیسی صورت حال بن گئی ہے۔  ان پیڈ مال کی وجہ سے مارکیٹ چل نہیں رہی ہے۔