پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 800 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 19300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل سٹاکسٹ کی بیچ نہیں ہے۔ اس لیے پنجاب کی مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم گاہکی ٹھنڈی ہی ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 5487.55 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔