+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 30 2023 12:17:14
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 21500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ باریک تل فیصل آباد مندی میں 20500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔