+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 30 2023 11:54:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50/75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10775/10800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔  مئی کے سودوں کی 10975 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔