+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 30 2023 11:11:01
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی ڈنڈی والی 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 12000/13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں. پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بارشوں کی وجہ سے آمدن کم ہوئ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ شہزادی ڈنڈی کٹ اور ہائبرڈ کولڈ سٹور 2022 والے مال 17000/18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ نئ 20000/21000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے.