+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 30 2023 10:38:37
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 168.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ نمبر 1 کوالٹی مال 169.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے سروں پر مال بیچے ہوئے تھے ان کی کورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔