+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2023 17:17:20
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3600/50 جبکہ سبی کوالٹی 3850/3900 روپیہ جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔  مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار ملتان 265 سے 295 پہ رکی ہوئی ہے ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ 5000/5100 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔