+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2023 16:00:15
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل کی منڈیوں میں 70/30 18500 روپیہ کوئنٹل پر رکا ہوا ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آج انٹر نیشنل مارکیٹ بھی 60 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 5506.90 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ دوسری جانب انڈیا میں گوار گم کا ریٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 10874.15 روپیہ کوئنٹل تک رہا ہے انڈین کرنسی میں۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی اچھی تھی۔