پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے ٹیکس پیڈ مال پر مکمل چھوٹ دے دی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹیکس پیڈ مال کا کوئی مقررہ وقت نہیں ہے جب تک مل میں پڑا رہے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ تاہم ٹیکس ان پیڈ مال لوڈ 6 جون تک لوڈ کرانی ضروری ہے۔ ورنہ 20 روپیہ کوئنٹل جرمانہ عائد ہو گا۔ اس خبر کے کے بعد ٹیکس پیڈ مال کے ریٹ میں 25/30 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے اور مئ کے سودے 10775 تک ہوے ہیں۔ ٹیکس پیڈ کا خریدار بن جاتا ہے۔