+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2022 10:27:08
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی 150/200 روپیہ من مزید نرم اوپن ہوا ہے اور 6700/6750 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان 6650 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ دوسری جانب کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور  180/81 سے 185 جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے نمبر 1 کوالٹی 690 جبکہ سی ایچ کے ایم 660 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 213.25 پیسے تک ہے۔