+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 27 2023 17:40:29
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18300/400 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی کے ریٹ 93.310 کلو کے 18500 تک ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔