+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 27 2023 15:28:11
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  کالا چنا شام کے اوقات میں 1.50 روپیہ کلو مزید کمزور ہوا ہے اور 168.50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں نمبر ون کوالٹی کے جبکہ ملنگ کوالٹی 166.50 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں پریشر بن گیا ہے۔