+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2023 18:48:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10775 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  بعض ڈیلر 10800 بھی مانگ رہے ہیں۔ ٹیکس پیڈ 10875 سے 10900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 11055 جبکہ جون کے سودوں کی 11750 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ حاضر میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے اور مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔