+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2023 16:34:25
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 290 سے  295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ لوکل سندھ کے مال سارٹیکس 280 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔  انٹر نیشنل مارکیٹ بھی نرم نظر آ رہی ہے گاہک خاموش ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 315 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 345/350 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم  400 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے  ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 450/460 جیسے حالات ہیں۔