+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2023 16:24:47
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 170 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔