Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
کالا چنا ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jul 13 2024 12:49:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17200/300 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکئ ہوئی ہے۔ .
Jul 13 2024 12:38:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 247 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 20 جولائ پیمنٹ پر 248/248.5 روپیہ کلو جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 251/251.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی مارکیٹ تیز ہے اور 10350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 10300 جبکہ فیصل آباد منڈی 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ تھل سے کھل کر بیچ نہیں ہے اور کراچی گوداموں میں بھی اچھی کوالٹی مال کم ہیں۔ جون کے مہینے میں آسٹریلیا سے صرف 58 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jul 13 2024 12:31:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 10300 روجھان 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی جو بھی آمدن ہوتی ہے مال بک جاتے ہیں۔ فل حال بڑی منڈیاں خالی ہیں۔ جون کے مہینے میں کراچی پورٹ پر صرف 32 کنٹینر کی آمدن تھی۔ چونکہ لوکل میں جب ہاڑو مونگی آنے لگتی ہے اس لیے امپورٹرز بکنگ نہیں کرواتے ہیں اس وقت میں۔ تھل کے مال مکمل طور پر اگست میں آنا شروع ہونگے۔ فل حال ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ ریٹ سٹاک والے نہیں ہیں۔ .
Jul 12 2024 16:09:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 250/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلؤ تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب انڈین گورنمنٹ کے کابلی چنے پر سٹاک لمٹ ختم کی ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 12 2024 16:08:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000/16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہے کام سست ہے۔ .
Jul 12 2024 16:07:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال کے 224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نپر مسور کے۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کم ہوئ ہے اور 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ بکنگ کرمسن مسور کینیڈا سے نیو کراپ کے 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 12 2024 15:50:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 138 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری والے مالوں کے جبکہ 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں آمدن جہاز والے مالوں کے۔ فل حال ریٹیل میں تو تھوڑے تھوڑے مال بک جاتے ہیں لیکن اوپر لیول پر سٹاکسٹ اور انویسٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں کیونکہ بکنگ کا پڑتا کم ہے۔ 405 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 126.55 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب رشیا کی نئ کراپ تو اچھی ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں مندہ تیزی کا دارومدار انڈیا کی امپورٹ ڈیوٹی پر ہے۔ .
Jul 12 2024 15:47:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوا س پیمنٹ پر 244 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 20 جولائ پیمنٹ پر 245 تک کام ہوئے ہیں جبکہ 5 اگست پیمنٹ پر 249 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوداموں میں اچھی کوالٹی مال کم ہیں اور ان کی سیلنگ بھی نہیں ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی 885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کوالٹی کی بکنگ 855/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نمبر 1 کوالٹی نومبر دسمبر کے سودوں کے 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 12 2024 15:38:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 میں کل کام ہوئے ہیں سویرہ شوگر نے کل کافی مال بیچے ہیں 13725/50 کے لیول پر۔ کمالیہ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کی ملوں کی لوڈنگ نہیں ہے۔ جے ڈی ڈبلیو ریٹ 13370 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ نہیں ہے۔ اتحاد ٹیکس ان پیڈ مال 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13475 روپیہ کوئنٹل آر وائ کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی 13425/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ٹیکس ان پیڈ مال کے کل 13165/75 تک بھاؤ ہیں مارکیٹ فل حال تو مارکیٹ تھوڑی بہت روپیہ دو بہتر ہے۔ لیکن کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے مارکیٹ میں۔ .
Jul 11 2024 18:30:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تو دن کو بہتر اوپن ہوئ تھی لیکن شام کے اوقات میں رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو ٹیکس پیڈ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فل جولائ کے سودے 13130 روپیہ کوئنٹل تک مل جاتے ہیں۔ اگست کے سودے بھی 13350/60 تک مل جاتے ہیں۔ .
Jul 11 2024 18:27:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 11 2024 18:26:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ایران سے آمدن نہیں ہے محرام الحرام کی وجہ سے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلؤ تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 11 2024 18:25:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کنٹینر والے مال کراچی مارکیٹ میں 224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر کوالٹی 5 ڈالر کم ہوئ ہے اور 735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 735 ڈالر والا بھی کراچی پورٹ پر 227.62 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ کرمسن جہاز والے مال 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 11 2024 18:21:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17400/500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 2 دن سے تھوڑی بہتر ہے 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 5494 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 11 2024 18:20:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں کھرے مال کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 11 2024 18:19:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 18300 تک کام ہوئے ہیں ستمبر بائر آپشن کے۔ بکنگ 1450/75 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 11 2024 18:10:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000/1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 28000/28500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jul 11 2024 18:08:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ کی مارکیٹ تو رکی ہوئ ہے تاہم جامپور کے مال کا ریٹ کمزور ہوا ہے اور 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اس بار جام پور کے مال کی کوالٹی درمیانی ہے۔ جامپور کوالٹی مال تو استعمال ہی مکسنگ میں ہوتے ہیں رنگ اچھا ہونے کی وجہ سے۔ اس بار رنگ چمکدار نہیں ہے۔ .
Jul 11 2024 18:05:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 11 2024 18:02:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے پرانے مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انویسٹرز گاہک نہیں ہیں۔ صرف دکان دار یا ملرز ہی ضرورت کے مطابق مال خریدتے ہیں۔ .
Jul 11 2024 18:01:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آمدن جہاز والے مال ہے 136 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jul 11 2024 18:00:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ پر 244 جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 248.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 10250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 11 2024 15:14:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ والے مال 244/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 249 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دو دن میں مارکیٹ 6 روپے کلو کمزور ہوئ ہے۔ دو دن پہلے 5 اگست کے سودے 255 تک بک گئے تھے آج 249 ریٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 10150/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 11 2024 15:08:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال 224 جبکہ کرمسن جہاز والے مال 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نپر مسور 5 ڈالر نرم ہے اور 735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 227.62 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 11 2024 15:05:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14800/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 14000/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 11 2024 15:05:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 17800/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ شیخوپورہ منڈی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور پلانٹ والے مال کے 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 11 2024 14:59:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 2700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال بھی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بارشوں کی وجہ سے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ بیجائ والے گاہک ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 305/310 روپیہ من تک بھاؤ ہیںسدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5100/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 5000/5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 11 2024 14:57:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من ملتان 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال درمیانی کوالٹی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مال تو کم ہیں لیکن ریٹ بھی اچھا ہے ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال بیچ بھی رہے ہیں۔ .
Jul 11 2024 14:55:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی چیکو کوالٹی اچھے مال 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال محرم الحرام کی وجہ سے آمدن نہیں ہے ایران سے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلؤ تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق موٹے چنے زیادہ تر ایرانی ہی چل رہے ہیں دوسری کوالٹیاں برائے نام ہی ہیں۔ انڈیا کے مال بھی اکا دکا ہی ہیں مارکیٹ میں۔ دوسری جانب انڈیا میں مسلسل بارشیں ہیں ان کی منڈیوں میں آمدن نہیں ہے اور لمٹ ختم ہونے کے حوالے سے بھی خبریں ا رہی ہیں۔ اگر انڈیا لمٹ ختم کرتا ہے اور انڈیا میں کابلی چنوں کی مارکیٹ میں بہتری ا سکتی ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم نیو کراپ 1360/70 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 420 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 11 2024 14:53:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال کے 140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آمدن جہاز کے مال کے 136 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ انویسٹرز مال بک کروا لیتے ہیں لوکل میں خریدار نہیں ہیں۔ بکنگ میں وارہ ہے۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 126.55 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott