+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2023 14:11:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 11150 سلانوالی پاپولر 11050 المعیز 2 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11150 کمالیہ 11050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ ٹیکس ان پیڈ 10725 جبکہ ٹیکس پیڈ 10850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 10850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ الائنس اے کے ٹی 10975 ڈھرکی 11000 گھوٹکی 11025 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر مہران فاران 11250 آباد گار 11275 جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ فل حال ٹریڈرز فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں کے ان پیڈ مالوں پر جرمانے کے حوالے سے کیا فیصلہ ہو گا۔ اگر تاریخ آگے ہو گئ تو مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔