+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2023 11:03:43
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فیصل آباد منڈی میں چمن ماش 14000 جبکہ ماش ثابت ایس کیو 14200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔