+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 24 2023 16:50:14
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم  تھا اور 171 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست تھی۔