+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 24 2023 11:50:04
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 295 سے 300 جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 305 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر امپورٹ میں 288.70 روپیہ تک ہے لیلن کھل کر نہیں مل رپے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 315 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 350/355 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 450/460 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔