+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 24 2023 11:04:45
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر تیز ہے اور 312 روپیہ تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 35 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 1095 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں ماش ثابت ایس کیو کے جو کراچی پورٹ پر 13836 روپیہ من کا پڑتا ہے۔