+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 24 2023 10:22:05
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 171.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 7075 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔