+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 23 2023 11:49:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ رمضان العریبیہ مارکیٹ میں مال ختم ہیں۔ سلانوالی پاپولر سفینہ المعیز 11050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11100 کمالیہ 11000 کنجوانی کشمیر مال نہیں ہیں۔ سویرہ 10950 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ 10725 جبکہ ٹیکس پیڈ مال 10800 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 11050 جیسے حالات ہیں۔ گھوٹکی 11075 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر مہران فاران وغیرہ کے 11250 جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔