+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 23 2023 11:16:49
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں چمن ماش 14100 جبکہ ماش ثابت ایس کیو 14300 روپیہ من جیسے حالات ہیں.