+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 23 2023 10:25:53
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 174.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی  ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیت بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔