+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2023 17:56:47
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290/295 اچھے گولڈن مال 310 جیسے حالات ہیں۔ یوکرین 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/312 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 350 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 450 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔