پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوے ہیں اور ٹیکس ان پیڈ کا ڈیلر حضرات 10800 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ کی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کے 11115/20 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے