+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 21 2022 15:44:14
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 200 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 6900 تک کام ہوے ہیں۔ دوسری جانب کراچی بھی 180/81 سے 185 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں بھرپور بارشیں ہیں جسکی وجہ سے ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے دوسری اہم بات یہ ہے کہ مارکیٹ میں اچھی خاصی تیزی آئ ہے اب ٹریڈرز منافع خوری کر رہے ہیں یعنی پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج یا کل آسٹریلیا سے ایک جہاز لوڈ ہو کر نکلنا ہے اس میں کتنا مال لوڈ ہوا ہے یہ ایک آدھ دن تک معلوم ہو گا۔ اس جہاز میں مسور بھی ہوگی اور کالا چنا بھی ہو گا۔  تعداد ان شاءاللہ ایک دو دن تک معلوم ہو گی۔  فل الحال مارکیٹ سست ہے۔