+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2023 17:27:32
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10500 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے جبکہ ٹیکس پیڈ 10600 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹیکس ان پیڈ اور ٹیکس پیڈ میں فرق زیادہ ہو گیا ہے کیونکہ ٹیکس ان پیڈ ٹوٹل لوڈنگ ہونی ہے کیونکہ جے ڈی ڈبلیو نے 25 مئی کے بعد ٹیکس ان پیڈ پر 20 روپیہ کوئنٹل جرمانہ عائد کرنا ہے۔ جبکہ ٹیکس پیڈ مال پر 10 روپیہ کوئنٹل جرمانہ عائد ہو گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ اگر ٹیکس ان پیڈ 25 مئی تک ساری لوڈ ہو گئی تو امید ہے جے ڈی ڈبلیو ٹیکس پیڈ مال پر مل مزید ٹائم دے دے۔