+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2023 14:53:53
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 جبکہ باریک تل 21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں فل حال بیچ کم ہے۔ ایکسپورٹرز گاہک بھی نہیں ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے  انڈیا مارکیٹ مزید 450 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں کمزور ہوئ ہے اور 147.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔