+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2023 13:00:59
  • Comments

Guar | گوارہ

  • پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ گوار میل بھی 215/220 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔