+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 17 2023 17:38:21
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دن کو 170 تک کام ہو گئے تھے تاہم شام میں دوبارہ 1.5/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 171.5/172 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔