+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 17 2023 14:39:45
  • Comments

Sugar | چینی

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جےڈی ڈبلیو دوپہر میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور ٹیکس انپیڈ مال کے 10275 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ مال کے 10350 جیسے حالات ہیں۔ مئ کے سودوں کے 10730 جیسے حالات ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔