+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 17 2023 14:35:09
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہمن مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 21500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ گاہک خاموش ہے۔