+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 17 2023 13:30:12
  • Comments

Sugar | چینی

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10825 سفینہ المعیز بابا فرید رمضان العریبیہ 10700 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کسان 10725 کمالیہ کنجوانی کشمیر 10625 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 10400 جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 10600 گھوٹکی 10625 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 10900 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔