+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 21 2022 12:15:37
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو 11500/13500 جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مال 14000/14500 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی مصری برسیم پرانا 11000 جیسے حالات ہیں۔ نیا 14500 جیسے حالات ہیں۔ ایمپورٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں کیونکہ ڈالر کی صورت حال غیر یقینی ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 213.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔