+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 17 2023 12:16:07
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 171.75 روپیہ جیسے حالات ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔  بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 560 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔