+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2023 15:36:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 10450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مئ کے سودے 10815 جیسے حالات ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔