+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2023 15:23:12
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 2% دال والے 305 گولڈن مال 320/325 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 365/370 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 415/420 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال کلپر 465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔