+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2023 15:18:17
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ جوار سفید   ملتان  منڈی میں 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں دادو کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ 
ہائبرڈ  جوار گنگا 278 روپیہ کلو اور   پرو لائن 300 روپیہ کلو  جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچےگاہکی نہیں ہے۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں  4700/ 4800 جیسے حالات ہیں نیچے گاہکی سست ہے۔