+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2023 15:05:56
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں ریٹ 82000 مانگ رہے ہیں۔ لیکن گاہک نہیں ہے۔ کوئٹہ 2000/3000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 66000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ مسلسل دو ہفتے سے کمزور ہے اور 5750 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے چائنہ رشیا شام وغیرہ سے بھی مال ُبک ہو کر آ رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔