+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2023 13:28:42
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 19500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 9000 والی مارکیٹ 20000 بن گئ ہے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ فل حال مضبوط ہی بیٹھے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہی. کر رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی پچھلے ہفتے 5700 کے لیول پر اچھی گاہکی تھی۔