+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2023 13:03:48
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔جبکہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9000 روپیہ کوئنٹل  جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔